-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
-
افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دنیا کے 13 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے خبردار کیا ہے کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور انسانی حقوق پامال کئے جارہے ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
-
پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایران میں صحت یاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶ایران میں کورونا کے دو ہزار چھے سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد تقریبا ایک لاکھ ستر ہزار ہو گئی ہے۔