-
پاکستان، کورونا مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا نے اب تک 3745 افراد کی جان لی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴پاکستان کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔
-
کورونا کی پیشقدمی جاری، ہلاکتوں میں بدستور اضافہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵دنیا بھر میں کورونا کی پیشقدمی جاری ہے اور ہر روز ہزاروں افراد کورونا کے مقابلے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵پاکستان اور ہندوستان میں بھی دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، دلخراش حادثہ نے پھر مزدوروں کی جان لی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا کے چروهلی علاقے میں آج ہفتے کی صبح قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک اور ٹرالے کے مابین ٹکر میں کم از کم 24 مزدور ہلاک جبکہ 20 شدید زخمی ہو گئے ۔
-
دنیا بھر میں جاری ہے کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶دنیا بھر میں تا حال کورونا کا زور ٹوٹ نہیں پایا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کر دئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر کے عوام کو اس کی روک تھام کیلئے مزید سنجیدہ اقدامات کئے جانے کی توقع ہے۔
-
کورونا وائرس اب انسان کے ساتھ ساتھ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹کورونا کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں نصف سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور ہے۔
-
کورونا بدستور بے لگام، زندگی کے لاکھوں چراغ گل ہو گئے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد2 لاکھ 98 ہزار 174 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے۔
-
افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔