SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • اسپین سے زیادہ کورونا متاثرین نیویارک میں

    اسپین سے زیادہ کورونا متاثرین نیویارک میں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور صرف نیویارک میں متاثرین کی کل تعداد پورے اسپین میں متاثرین کی تعداد سے زیادہ ہو گئی ہے۔

  • ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر

    ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا کی تباہی، ہلاکتیں 16 ہزار سے زائد

    امریکہ میں کورونا کی تباہی، ہلاکتیں 16 ہزار سے زائد

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    امریکا میں اب تک کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور اس ملک میں متاثرین اور ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا سے 228 ہلاک، 6771 متاثر

    ہندوستان میں کورونا سے 228 ہلاک، 6771 متاثر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    وزارت صحت کی جانب سے آج جمعہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا قہر اس ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ہے۔

  • دنیا کا ہر کونہ کورونا کی لپیٹ میں

    دنیا کا ہر کونہ کورونا کی لپیٹ میں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    کورونا وائرس (کووڈ -19) تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے 205 ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے۔

  • اٹلی میں کورونا سے 100 ڈاکٹر ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر

    اٹلی میں کورونا سے 100 ڈاکٹر ہلاک، ڈیڑھ لاکھ متأثر

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    کورونا وائرس دنیا کے تقریبا 205 ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 95 ہزار افراد ہلاک اور 16 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ تقریبا 3 لاکھ 57 ہزار کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ

    یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱

    یورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔

  • قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا کورونا

    قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا کورونا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔

  • ہندوستان؛ کورونا سے 178 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 5916

    ہندوستان؛ کورونا سے 178 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 5916

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے۔

  • امریکہ کورونا کو روکنے میں بری طرح ناکام، ہلاکتیں ساڑھے 14 ہزار

    امریکہ کورونا کو روکنے میں بری طرح ناکام، ہلاکتیں ساڑھے 14 ہزار

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶

    امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کا تیز سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

    ۱ hour ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS