-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وسائل کم ہیں : ٹرمپ کا اعتراف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے درکار وسائل کی کمی کے سبب، امریکہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔
-
کورونا سے ٹرمپ کا انکار امریکہ کو لے ڈوبا: نینسی پیلوسی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱نینسی پیلوسی نے امریکی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا کا انکار نہ کرتے تو آج امریکیوں کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑتا۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں کورونا
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶سعودی عرب اور اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے لوگ ہجرت کرنے پرمجبور
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اتوار کی شب اعلان کیا کہ دارالحکومت دہلی میں رہنے والے غریب کرایہ دار جو مالی استطاعت نہ ہونے کے سبب کرایہ ادا کرنے سے قاصر ہیں، ان کا ایک ماہ کا کرایہ حکومت ادا کرے گی۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک 32 ہزار 232 افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ 85 ہزار 872 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 46 ہزار 400 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین اور اموات میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود بڑھ رہا ہے کورونا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تحت ملک گیر لاک ڈاؤن پوری سختی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کے باوجود وائرس سے مرنے والوں اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کورونا سے خاصے متاثر ہو رہے ہیں ہندوستان و پاکستان
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷کورونا سے جہاں پوری دنیا میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور امریکا میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔