-
مغربی بنگال کی صورتحال پر مرکزی حکومت کو تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
زیارت وشمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶پاکستان کےصدرعارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلی حکام اور سیاسی و مذھبی جماعتوں نے جماعتوں نے شمالی وزیرستان اور زیارت میں دہشت گرد انہ حملوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پلوامہ کے پنجرن میں ہونے والے آپریشن میں فوج کی 44 آر آر، جموں و کشمیر کی ایس او جی نے حصہ لیا۔
-
بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بڑے پیمانے پرکریک ڈاون
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے حملے میں پیڑولنگ پر مامور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳مصر کے صحرائے سینا میں عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
سوڈان میں فوج اور مظاہرین میں تصادم، 100 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور فوج کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔
-
آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی طیارے کا ملبہ مل گیا تمام افراد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ہندوستانی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔