-
امریکا میں فائرنگ18 افراد ہلاک وزخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰حملہ آور نے عمارت میں موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔
-
کشمیرمیں تصادم دو عسکریت پسند ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ضلع شوپیاں کے سگن علاقے میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک ہلاک 50 زخمی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ایک گاؤں میں آج بدھ کی صبح عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی کا آغاز ہوا۔
-
نائیجیریا میں گاؤں پر حملہ 23 افراد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰نائیجیریا کے شمال مغربی صوبہ جامفرا میں چند مسلح افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 23 دیہاتی ہلاک ہو گئے۔
-
جاپان میں اسکولی بچوں پرحملہ 2 ہلاک 18 زخمی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک بچی کو ہلاک اور 18 افراد کو زخمی کر دیا، حملہ آور نے بعد میں خودکشی کر لی۔
-
کانگو میں کشتی کو حادثہ 30 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱افریقی ملک کانگو میں مسافروں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، کشتی کے حادثے میں ڈوب کر 30 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔
-
برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ 30 ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں اور اُن کے مہمانوں کے دو گروہوں کے درمیان خوںریز تصادم میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ امام جمعہ جاں بحق
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی مسجد میں دھماکے سے 17 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔