-
کشمیر، ذاکرموسیٰ کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال، کرفیو، انٹرنیٹ اور ریل خدمات معطل
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انصارغزوۃ الہند نامی تنظیم کے بانی اور سربراہ ذاکر رشید بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاکت کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
انڈونیشیا میں الیکشن نتائج کے بعد ہنگامے 6 ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰انڈونیشیا میں الیکشن نتائج تسلیم کرنے سے اپوزیشن نے انکار کردیا جس کے بعد پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
-
تاجکستان کی جیل میں داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی 32 ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام میں آج ہفتہ کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر، رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
بلوچستان میں 9 دہشت گرد ہلاک، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ سیکورٹی فورسز کے 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک فوجی سمیت 5 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶کشمیر میں حالات آج ایک بار پھر سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔