SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ہلاکت

  • ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹

    ہندوستان کے پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے بعد ایک درجن سے زائد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

    پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی

    ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵

    موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کے صوبے مہاراشٹر میں ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس المناک حادثے کے بعد پورے محکمہ ریلوے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

  • پاکستان: سڑکوں کی مسلسل بندش سے پارا چنار میں انسانی بحران میں شدت

    پاکستان: سڑکوں کی مسلسل بندش سے پارا چنار میں انسانی بحران میں شدت

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹

    پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ بدستور جاری ہے اور وہاں انسانی بحران میں شدت آتی جارہی ہے۔

  • امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔

  • جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک

    جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲

    جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں ہوئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اٹھہتر ہو گئی۔

  • جاپان میں شدید زلزلہ

    جاپان میں شدید زلزلہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵

    جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

  • غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲

    غزہ میں تحریک حماس کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کےمزید چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • لاس اینجلس : آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

    لاس اینجلس : آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    لاس اینجلس میں تیز اور خشک ہواؤں کے باعث آگ مسلسل پھیلتی جا رہی ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۵ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS