-
مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔
-
ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک مسافر ٹرین اور مالی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اہور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے کی خبر ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آج بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے میں آیا جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی اور بچوں کے والدین کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختون کے علاقے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر سمیت گیارہ فوجی جوان مارے جبکہ انیس دہشگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی تعداد کیا ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷باخبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی کے بعد اب تک 1 ہزار 152 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک کیے جا چکے ہیں۔