SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    ہندوستان: ممبئی میں بھی چیف الیکشن کمشنرکے خلاف سی جے پی کے احتجاج کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں چیف الیکشن مکمشنرکے خلاف سی جے پی کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر جمعہ کو شیواجی پارک کے آس پاس سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

  • ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جنتر منتر مظاہرے پر پابندی، گیارہ میٹرو اسٹیشن بند، سیکورٹی سخت

    ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جنتر منتر مظاہرے پر پابندی، گیارہ میٹرو اسٹیشن بند، سیکورٹی سخت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مجوزہ مظاہرے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، شہر کے گیارہ میٹرو اسٹیشنوں کو بند کردیا گیا ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

  • ہندوستان: سارے قانون بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کے پیچھے بھاگو، الیکشن کمیشن کے بارے میں بامبے ہائی کورٹ کا سخت رُخ

    ہندوستان: سارے قانون بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کے پیچھے بھاگو، الیکشن کمیشن کے بارے میں بامبے ہائی کورٹ کا سخت رُخ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹

    ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بامبے ہائی کورٹ کا ایک تبصرہ پیش کیا ہے، جس میں عدالت نے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کی ہے۔

  • ہندوستان: دھیریندر شاستری اپنے الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، لدھیانہ کے شاہی امام کا مطالبہ

    ہندوستان: دھیریندر شاستری اپنے الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، لدھیانہ کے شاہی امام کا مطالبہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳

    لدھیانہ میں "شری ہنومنت کتھا" (ہندوؤں کا ایک مذہبی اجتماع) کے دوران باگیشور دھام (ایک ہندو روحانی مرکز) کے سربراہ دھیریندر کرشنا شاستری کے بیانات پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان: بہتر ہے کہ اترپردیش پولیس کو ختم کردیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کی سخت سرزنش

    ہندوستان: بہتر ہے کہ اترپردیش پولیس کو ختم کردیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کی سخت سرزنش

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک معاملے میں اتر پردیش پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے سخت سرزنش کی ہے۔

  • ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا

    ہندوستان: الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں کی گئی ترمیم کو ہٹا دیا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئے ووٹروں کے اندراج کیلئے استعمال ہونے والے فارم 6 میں کی گئی متنازع ترمیم کو ان ریاستوں میں ہٹا دیا ہے جہاں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی، ایس آئی آر، مکمل ہو چکی ہے۔

  • ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی

    ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰

    مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان: کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷

    کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے منگل کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ممتاز کشمیری شاعر کے نئے شعری مجموعے کی پُروقار رسمِ رونمائی، ایک رپورٹ

    ممتاز کشمیری شاعر کے نئے شعری مجموعے کی پُروقار رسمِ رونمائی، ایک رپورٹ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایرانِ صغیر کشمیر میں حافظِ شیرازی کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ فارسی اور اردو ادب سے گہری وابستگی رکھنے والے اہلِ کشمیر آج بھی حافظ کی شاعری سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔

  • نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

    نوٹ بندی کے بعد اب ووٹ بندی‘‘؛ کھڑگے کا مودی حکومت پر بڑا حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ووٹر لسٹ، اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر اور انتخابی عمل میں شفافیت سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

    عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

    ۴ minutes ago
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS