-
بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲بپرجوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
پاکستان اورہندوستان میں سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲پاکستان کے صوبہ سندھ اور ہندوستان کی ریاستوں گجرات اور مہاراشٹر کے ساحلوں پر سمندری طوفان بپرجوائے کے خدشے کے پیش نظر سخت الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
ہندوستان میں خواتین کے خلاف سائبر کرائم میں اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وفد کا دورہ کابل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲افغانستان میں امدادی سامان کی ترسیل کے راستوں کا جائزہ لینے کے لئے، ہندوستان نے ایک فنی ٹیم کابل روانہ کیا ہے
-
ہندوستان منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی کے ایوان غالب میں امام خمینی رح کو خراج عقیدت
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ