-
بہار میں شیعہ وقف بورڈ کے معاملے پر ممبئی میں علما کی پریس کانفرنس
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان کے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاکہ نئی دہلی اور کابل کے ساتھ اسلام آباد کی کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔
-
پاکستان: کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
ممبئی میں جشن ولادت امام رضا علیہ السلام
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کا انعکاس
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ نے ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری کو وسیع کوریج دی ہے۔
-
تعلیمی نظام کو بہتر بنانے پر تاکید
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸ہندوستان میں ملک کے دوسرے سب سے اعلی آئینی عہدہ نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل آج صبح 10 بجے شروع ہو گیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
کشمیر میں تصادم، مزید 3 ہلاکتیں
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسزکے ساتھ تصادم میں مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام پر دہلی میں سمپوزیم
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ