-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵اسروکے سابق صدر اور ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ 'آريہ بھٹ' بنانے والے مشہور سائنسدان یو آر راؤ انتقال کر گئے۔
-
مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی کی پیشکش کومسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت پرعالم اسلام عزادار
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹فرزند رسول خدا حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت پرعالم اسلام عزادار ہے اور ہر جگہ آپ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸کشمیر کے علاقےشوپیان میں فوجی گاڑی کی زد میں آنے سے کمسن طالبہ کی موت کے بعدعلاقہ میں شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔
-
ہندوستان، صدارتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان میں صرف چند گھنٹے بعد نئے صدر کا اعلان متوقع ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔