-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳کہا جا رہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحادی امیدوار کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
-
میرا کمار صدارتی الیکشن میں بی جے پی امیدوار کے مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴سونیا گاندھی نے این سی پی سربراہ مسٹر پوار سی پی آئی ایم لیڈر سیتارام یچوری اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر کی موجودگی میں اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان کیا۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پرتاکید
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔
-
سول سوسائٹی کے وفد کی کشمیری رہنماوں سے ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸سول سوسائٹی کے وفد میں منی شنکر ائیر کے علاوہ او پی شاہ، کپل کاک ، ونود شرما ، خالد طفیل اور آئی ڈی کھجوریہ شامل تھے ۔
-
مودی حکومت اپنے وعدوں میں ناکام
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنے وعدوں میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی معرکے کے بعد سیاسی معرکہ آرائی شروع
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور راشٹریہ جنتا دل کے ارکان نے آج لوک سبھا اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
بی جے پی کی تاریخی کارکردگی پرمودی کا اظہار تشکر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کو ترقی اور اچھی حکمرانی کی جیت بتاتے ہوئے پارٹی پراعتماد کا اظہار کرنے کے لئے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰ہندوستان کی دو ریاستوں اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
-
آر ایس ایس پردہشت گردی پھیلانے کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰کانگریس پارٹی کے رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے ۔