-
انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی عوام سعودی امریکہ اماراتی اتحاد کے فریب میں آنے والے نہیں: صنعا
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبہ الحدیدہ کو پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم ستّر بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ پر ہوئی اور میزائلی حملے کئے اور توپ کے گولے بھی برسائےہیں ۔
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہوائی حملے، میزائل اورتوپخانے سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور 70 مرتبہ سعودی اتحاد اوریمنی انصاراللہ کے درمیان سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کی عالمی برادری سے اپیل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰یمن کی وزارت انسانی حقوق نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں جاری یمنی عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے۔
-
یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.
-
یمن، سیاسی تعطل اور مختلف علاقوں میں جھڑپوں میں شدت کے اسباب
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع میں سعودی اتحاد کے عناصر کے ساتھ یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپوں میں شدت کی خبر دی ہے۔
-
یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولیعہد لاچار، سارے مطالبات قبول
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔