SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات

    یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    امریکہ نے اپنے علاقائی اتحادیوں کے دفاع کے بہانے ابوظہبی میں ایف بائیس جنگی طیارے تعینات کردیئے ہیں جبکہ یمن پر سعودی و اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی مذمت تک کرنے سے بھرپور گریز کررہا ہے۔

  • یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا

    یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    رپورٹ کے مطابق یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 39 ہزار یمنی کینسر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ 

  • یمن، قیدیوں کے تبادلے میں ہوئی پیشرفت، سعودی اتحاد پر مانع تراشی کا الزام

    یمن، قیدیوں کے تبادلے میں ہوئی پیشرفت، سعودی اتحاد پر مانع تراشی کا الزام

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    یمن کی قومی سالویشن حکومت میں قیدیوں کو امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ  نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے اقوام متحدہ کی ثالثی سے فریق مقابل سے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔

  • صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

  • حجہ میں جارح اتحاد کے چالیس زرخرید فوجی ہلاک

    حجہ میں جارح اتحاد کے چالیس زرخرید فوجی ہلاک

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴

    یمنی افواج نے صوبہ الحجہ میں جارح اتحاد کے خلاف ایک آپریشن میں چالیس سے زائد زرخرید جارح فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔ دوسری طرف جارح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے غیر فوجی مراکز پر وسیع حملے کی دھمکی ہے۔

  • یمنی فوج کے حملوں سے امریکا ناراض، ریاض اور واشنگٹن دونوں نے دی دھمکی

    یمنی فوج کے حملوں سے امریکا ناراض، ریاض اور واشنگٹن دونوں نے دی دھمکی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴

    یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر حملے سے امریکا سیخ پا ہو گیا جبکہ سعودی اتحاد نے صنعا پر شدید بمباری کی دھمکی ہے۔

  • سرحدی علاقے میں ہزاروں زرخرید سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت

    سرحدی علاقے میں ہزاروں زرخرید سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵

    یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقےمیں جھڑپ کے دوران جارح سعودی اتحاد کے دسیوں زرخرید جنگجو ہلاک ہوگئے

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا

    سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    سعودی اتحاد نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یمنیوں کی جانب سے چار بیلیسٹک میزائل فائر ہوئے ہیں۔

  •   یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری جاری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری جاری

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بماری کی ہے دوسری جانب یمن کی حکومت نے ۔ایک بار پھر جارح قوتوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی جارحیتوں کا انتہا‏ئی سخت جواب دیا جائے گا

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS