-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مآرب کا اہم علاقہ آزاد
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم نے یمن کے خلاف جاری سعودی جنگ و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک گھناؤنی جنگ سے تعبیر کیا۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا، سخت جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲یمن کی حکومت کی مذاکرات کار ٹیم کے رکن کا کہنا ہے کہ اب یواے ایی کو ہمارے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایئر پورٹ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - یمن کے جوابی حملے
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2022
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔