-
القاعدہ کے سرغنہ نے یمنی فورسز کے خلاف جنگ کا اعتراف کر لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
یمن، سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 3 بچے شہید، یمنی فورسز کی کارروائی سے جارح اتحاد پسپائی پر مجبور
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 4 یمنی شہید ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں۔
-
مغربی یمن کے دسیوں اڈوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے مغربی یمن میں اپنی پیشقدمی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے امریکی جاسوس طیارہ اسکین ایگل مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۰۲۱ میں اس ماڈل کا یہ پانچواں امریکی ڈرون ہے جسے یمنی فورسز نے گزشتہ روز مآرب میں جاری معرکہ آرائی کے دوران نشانہ بنایا۔ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف استعمال کرنے کی غرض سے امریکہ سے بڑے پیمانے پر آلات حرب منجملہ مختلف قسم کے ڈرون طیارے اور میزائل خریدے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار مزید عیاں ہوا، سعودی عہدے داروں کے بجائے یمنی جیالوں پر پابندیاں عائد کیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی طور طریقہ اپناتے ہوئے یمن کی تحریک انصار اللہ کے تین سرکردہ افراد کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔