-
یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اٹھائیس بار بمباری کی۔
-
یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵یمنی فوج اور رضاکار فورس کی شہر مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔
-
یمن میں امن کی برقراری کیلئے سخت چیلنج درپیش : اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے دوران یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن کو امن کی برقراری کیلئے ایک سخت چیلنج کا سامنا ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں سعودی عرب کی شکست پر صیہونیوں کو تشویش
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶ایک عبری اخبار نے یمن کے صوبہ مآرب میں اس ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی کامیابی کو، سعودی عرب کے لئے شکست اور صیہونی حکومت کے لئے ایک علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
یمن؛ صوبۂ مآرب کے قبائلی عمائدین کی صنعا آمد پر شاندار استقبال۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹یمن کے صوبے مآرب کے قبائلی عمائدین اور سرداروں نے دارالحکومت صنعا پہنچ کر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔