-
ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس پر عالمی سطح پر ریڈ الرٹ جاری کردیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو ریڈالرٹ کے طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰سینچری ڈیل کے خلاف جہاں فلسطین اور دوسرے ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں یورپی یونین نے بھی اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
یورپی یونین میں آج برطانیہ کا آخری دن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
ٹرمپ کی یورپ کو ایک اور دھمکی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پاسکا تو یورپی گاڑیوں کی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کردی جائے گی۔
-
یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر جواد ظریف کی شدید تنقید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات میں ایٹمی سمجھوتے سے متعلق یورپی ٹرائیکا کی بدعہدی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔