-
روس، یورپ کو گیس فروخت کرنے میں امریکہ سے آگے
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲روس کے وزیرانرجی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یورپ کو مائع گیس فروخت کرنے میں امریکہ سے آگے نکل گیا ہے۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا
-
بریگزیٹ کے بیلجیئم پر پڑنے والے اثرات
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲بریگزیٹ کے بیلجیئم پر اثرات پڑنے والے ہیں۔
-
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
-
امریکی خودسری کی مخالفت
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبهی فریق اپنے اپنے وعدوں پر عمل کریں
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکام زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ترک کردیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی کو غلط قرار دیتے ہوئے امریکی حکام کو اسے ترک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
یورپ سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
فرانسیسی صدر دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں: ترکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔