-
یورپی حکام میں اختلاف کے بیچ مغرب روس کے خلاف سوئیفٹ استعمال کرنے کے لئے تیار
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰بین الاقوامی بینکنگ سسٹم سوئیفٹ نے روسی بینکوں کے خلاف پابندیاں نافذ کرنے کے لئے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ، سیکڑوں فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چوتھے روز بھی جارہی ہے اس درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ خارکیف سٹی میں سیکڑوں یوکرینی فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے ہیں۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں میں روسی پیشقدمی جاری، یوکرینی فوجیوں کی سخت مزاحمت+ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بہتر پوزیشن اور کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
امریکہ کی روس کو پھر دھمکی، تیسری عالمی جنگ کا عندیہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶امریکہ نے ایک بار پھر روس کو دھمکی دی ہے۔
-
یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امن کو ایک اور موقع دینے کی سکریٹری گوتریش کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
کی ایف نے ہندوستان کی طرف بڑھایا مدد کا ہاتھ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سیاسی تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
یوکرین کا بحران بڑھا، کی ایف نے مذاکرات سے کیا انکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ مذاکرات سے انکار کرکے تنازع کو مزید طول دے رہا ہے۔