-
امریکا پر بھروسہ کرنا، یوکرین کو مہنگا پڑا: حزب اللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا پر بھروسہ کرنا یوکرین کو مہنگا پڑا۔
-
سیاسی پروگرام - منظر و پس منظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2022
-
بشار اسد نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳شام کے صدر بشار اسد نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی حکومت پاکستان سے فریاد
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا نے وطن واپسی کے لئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کی ہے۔
-
دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳یوکرین کے خلاف جاری روسی حملوں کے درمیان چچنیا کے دس ہزار لڑاکوؤں نے یوکرین کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں چچن باشندے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا روس سے مطالبہ، امن کو ایک اور موقع دیا جائے
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے کی مذمت کے لئے جاری ہونے والی قرارداد کو روس کی جانب سے ویٹو کردیئے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی فوجیوں سے بیرکوں میں واپس جانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امن کو ایک اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔
-
یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
کیف میدان جنگ بن گیا؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کا دارالحکومت کیف میدان جنگ بن گیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباو کو مسترد کردیا: شاہ محمود قریشی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی دباوٴ قبول نہیں کیا۔
-
روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹوکردی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردی۔