-
نیٹو کے دائرۂ کار میں توسیع کا مطلب روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے: سابق روسی صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶روسی نیشنل سیکیورٹی کے نائب سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سیاسی شکست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایٹمی تباہی اور تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچانے کے لئے ہر کام کرے گا۔
-
یورپ کو روس کا انتباه
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہمارے تیل اور گیس کی قیمت کی حد مقرر کرنا ناممکن، یورپ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹روس کے صدر نے ایک بار پھر پابندیوں کے نتائج کی بابت یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے شکنجے میں، روس نے پھینکا ترپ کا پتہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷جنگ یوکرین کے بارے میں امریکا اور کچھ یورپی ممالک کی جانب سے کئی مہینے سے یہ کوشش چل رہی ہے کہ روس کے تیل کی قیمتوں کے لئے ایک کیپ معین کر دیا جائے یعنی کوئی بھی ملک تیل کے لئے روس کو اس معین قیمت سے زیادہ ادائیگی نہیں کر سکتا۔
-
ہم روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہیں: قزاقستان کے وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶قزاقستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہے۔
-
تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
-
مغربی خفیہ ایجنٹوں کا نیا شوشہ،ایران کو مل سکتے ہیں دسیوں پیشرفتہ جنگی طیارے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲مغربی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس، ایران کو درجنوں سخوئی-35 جنگی طیارے دے سکتا ہے۔
-
روسی توانائی کے ذخائر کو نظرانداز کیا جانا ناممکن، الیگزنڈر نواک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
-
روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔
-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔