-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کب ختم ہو رہی ہے؟ ترکیہ کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
روس کے حملے میں یوکرین کے 30 فوجی ہلاک 4 بکتر بند گاڑیاں اور 2 ٹینک تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴روس کی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں ہونے والی تازہ کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ایٹمی میزائلوں کی توسیع پر زور
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا بڑا بیان، یوکرین آپریشن کا مقصد حاصل ہوا، اب مذاکرات کے لئے تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کافی حد تک غیر مسلح کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
روسی وزیر دفاع کی شجاعت سے امریکا اور مغرب حیران و پریشان+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱روس کے وزیر دفاع نے یوکرین میں فرنٹ لائن کا دورہ کرکے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔
-
زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
-
جرمنی میں ضروری ادویات کی قلت پیدا ہوگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳جرمنی میں ضروری ادویات کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴امریکہ نے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں یوکرین کے 140 سے زیادہ مقامات پر اسکے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور دوسرے جنگی سازوسامان پر حملے کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔