-
ایران کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
-
عالمی یوم پناه گزیناں، تہران میں نشست
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔
-
مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔
-
طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔
-
ایران اور افغان ریلوے حکام کی ملاقات، خواف ہرات ریلوے لائن پر ہوا تبادلۂ خیال
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایران اور افغانستان کے ریلوے حکام نے ایک دوسرے سے ملاقات اور خواف ہرات، ریلوے لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔