-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴جِل بائیڈن کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اپنی عمر کی وجہ سے سب سے موثر امریکی سربراہ میں ایک ہیں!
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔
-
اپنے شہریوں اور یونیورسٹی طلبا کی سرکوبی کرنے والے دوسروں کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کا درس دیتے ہیں: ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
-
بکے ہوئے بائيڈن کو باہر نکالا جائے: امریکی مظاہرین کا مطالبہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ہزاروں امریکیوں نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فوجی حملوں اور امریکہ کی جانب سے اس نسل کش حکومت کی حمایت کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور روس کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ کی یلغار، ابلاغیاتی دہشت گردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے دنیا کے آزاد ابلاغیاتی اداروں سے عوام کی آواز اٹھانے اور کثیر قطبی عالمی نظام کی راہ میں قدم بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱امریکی پولیس نے فلسطین کے حامی متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکی حکام اپنے جنگی جرائم کا اعتراف کیوں کرتے ہیں؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف امریکی مظاہروں کی زبردست لہر کے بعد، کچھ امریکی سیکورٹی اہلکاروں نے بچوں کے قتل عام سمیت امریکی جنگی جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔