-
گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵امریکہ، انسانی حقوق کو ’’گُڈ نائٹ‘‘ کہنے کے بعد اپنے سامراجی لحاف میں منھ دے کر اس وقت خراٹے لے رہا ہے!
-
مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔
-
امریکی وعدے / کارٹون
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶اردو میں ایک کہاوت مشہور ہے ’’فلاں کی بات گدھے کی لات‘‘۔کچھ ایسی ہی صورتحال امریکی حکام کی باتوں اور انکے کئے ہوئے وعدوں میں نظر آتی ہے اور انکا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ (کارٹونسٹ : محمد علی رجبی)
-
بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)
-
سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔
-
پیٹ اور دماغ / کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)
-
خلیج فارس میں ایران کا راج / کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸خلیج فارس یا پرشن گلف میں ایرانی طاقت اک کارٹون کی زبانی۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر۔ تسنیم نیوز)
-
امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱در حقیقت امریکا اور آل سعود یا اسرائیل اور آل سعود ایک ہی ذات کے دو نام ہیں،جودنیا میں مشترکہ مقاصد کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔امریکا دنیا کو ایران سے ڈراتا ہے تو آل سعود شیعہ سے اور دوسری طرف اس تمام کشمکش کی آڑ میں اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنا رہا ہے! (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی ۔ تسنیم نیوز)
-
خونخوار/ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱نفرت، خونخواری، توحش کا پیکر ہے امریکا ! (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
امریکا کا سایہ بھی نحس ہے / کارٹون
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰جہاں امریکہ ہے وہاں جنگ اور تباہی کے سوا اور کوئی تصور دماغ میں آ پانا ناممکن ہے۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)