-
آل سعود کی حماقت / کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶کارٹونسٹ: سجاد جعفری، فرہنگ نیوز۔
-
انٹرنیٹ کی دنیا / کارٹون
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶جوان نسل انٹرنیٹ کی دنیا کو اپنے قابو میں کرنے کے بجائے خود اس میں غرق ہوتی جا رہی ہے۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
دردناک جھوٹ ۔ کارٹون
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲یہ کارٹون مغربی ممالک منجملہ امریکہ کی دھوکے بازی اور انکے دوہرے معیار کو بتا رہا ہے۔ (کارٹون : تسنیم نیوز)
-
توبہ / پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ماہ رجب، ماہ خدا، ماہ دعا۔۔۔!
-
سلاطین عرب کا حقہ / کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰اس وقت عالم اسلام جس کسمہ پرسی کے دور سے گزر رہا ہے اس میں بظاہر مسلمان عربی سلاطین کا اہم ترین کردار ہے جو جلاد تاریخ حجاج بن یوسف سقفی کی سیرت خبیثہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی عیاشیوں کی قیمت مسلمانوں کے خون سے چکاتے ہیں۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
ہتھیار / کارٹون
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹انٹرنیٹ موبائل اور سوشل میڈیا کہیں تباہ کن ہتھیار تو ثابت نہیں ہو رہے؟!! یاد رہے کہ ایسا ممکن ہے! یہ چیزیں اس لئے ہیں کہ انہیں ہوش و حواس اور پوری آگاہی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے کچھ فوائد حاصل کئے جائیں۔کہیں ایسا نہ ہو یہ چیزیں ہمارے دل و دماغ پر حاوی ہو کر انہیں اپنا اسیربنا لیں! ورنہ یہ ہماری روح کے لئے ایک مہلک ہتھیار کا کام کرتے ہیں۔
-
داعش کی حقیقت / کارٹون
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵اسی ایک کارٹون سے داعش کی حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے۔ (کارٹونسٹ:محمد علی رجبی)
-
مچھر/ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کے جائز اور فطری مطالبات پورا کرنے کے بجائے مچھر کی طرح ان کا خون چوس رہی ہے۔ (کارٹون: فرہنگ نیوز)
-
شجرہ ملعونہ / کارٹون
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹آل سعود کی حقیقت کارٹون کی زبانی۔ (کارٹونسٹ:سجاد جعفری/ فرہنگ نیوز)
-
حقیقت بتاتا کارٹون
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایک کارٹون جو امریکا و آل سعود کی ساری داستان سنا دیتا ہے۔ٹوئیٹر پر سرگرم ایک سعودی جوان مجتہد نے لکھا ہے کہ امریکہ ایک گولی بھی ایران کی طرف نہیں چلائے گا۔ٹرمپ نے ایران کو دھمکی اس لئے دی ہے تاکہ آل سعود کو خوش کر کے انکی جیب خالی کر سکے۔