SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

children

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار  سے زائد بچے کینسر میں مبتلا

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

  • قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)

    قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔

  • امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم

    امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔

  • اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم

    اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴

    برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔

  • ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت

    ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔

  • کینڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور قبر دریافت

    کینڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور قبر دریافت

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں

    کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

  • بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی

    بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹

    بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔

  • لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)

    لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔

  • قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)

    قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
    صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
    ۲ hours ago
  • صیہونی: حماس ہماری حکومت سے زیادہ سچی ہے
  • ایران خطے کے نقشے میں تبدیلی اور تہران-ایروان تعلقات کو نقصان پہنچانے کا مخالف ہے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
  • ہندوستان میں حالات تشویش ناک ، مولانا ارشد مدنی
  • صیہونی فوج ، غزہ میں امداد کے لئے کارروائی نہیں روکے گی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS