ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421457-ممتاز_فلسطینی_بچی_جو_صیہونی_میزائل_کا_شکار_ہو_گئی_(ویڈیو)
گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran