-
امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور کابل میں منعقد ہوا۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دردناک حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کریں؛ چین
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱چین نے ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ چین کے دورے پر روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ منگل رات چین روانہ ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔