-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
چین نے امریکہ کی 12 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸امریکی پابندیوں کے ردعمل میں چین نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بارہ امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد اور دیگر چھے کمپنیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔
-
ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
-
چین نے امریکا کے خلاف کھولا مورچہ، 34 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اقدام کے جواب میں موجودہ درآمدی اشیا پر 34 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
ایران اور روس کی علاقائی امن کو یقینی بنانے پر تاکید
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶روس کے نائب وزیرخارجہ اور ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے میں تعاون پر تاکید کی ہے۔