SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

CORONA VIRUS

  • ہندوستان: کورونا نے پھر پیر پھیلائے، 5 افراد کی موت، خوف کا ماحول

    ہندوستان: کورونا نے پھر پیر پھیلائے، 5 افراد کی موت، خوف کا ماحول

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر پیر پھیلا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 افراد کی جان لے چکا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔

  • کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے لیے چین سے تعاون کی اپیل

    کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے لیے چین سے تعاون کی اپیل

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳

    عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن بھیجنےکو تیار ہیں جس کے لیے چین تعاون کرے۔

  • کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ

    کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔

  • برطانوی پارلیمنٹ کا اپنے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو جھٹکا

    برطانوی پارلیمنٹ کا اپنے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو جھٹکا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴

    برطانوی پارلیمنٹ نے اپنے ایک نادر اقدام کے تحت ملک کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو قانونی اداروں کو جان بوجھ کر دھوکا دینے کے معاملے میں مورد الزام ٹھہرانے والی ایک رپورٹ کے حق میں ووٹ دے دیا۔

  • ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط

    ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایران کی وزارت صحت نے کیوبا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری میں باہمی تعاون اور ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان؛ کورونا پھر میڈیا کی سرخیوں میں

    ہندوستان؛ کورونا پھر میڈیا کی سرخیوں میں

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸

    ہندوستان میں کورونا وائرس کو ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ دی جانے لگی ہے۔

  • تین سال کے بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دیں

    تین سال کے بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دیں

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    چین نے کورونا وبا پھوٹنے کے تین سال بعد پہلی مرتبہ آج سے تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت

    کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

  • امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔

  • برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا

    برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
    امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
    ۶ hours ago
  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
  • غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
  • پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
  • صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS