امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417441-امریکی_کورونا_ویکسین_سے_نقصان_اٹھانے_والوں_کا_برطانیہ_میں_مظاہرہ_(ویڈیو)
برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran