• یہ پتھر بھی کتنے کام کے ہیں

    یہ پتھر بھی کتنے کام کے ہیں

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    پتھروں کو استعمال کر کے خوبصورت اور قابل استفادہ چیزیں بنائیے

  • زبان کی حرکتیں! ۔ ویڈیو

    زبان کی حرکتیں! ۔ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴

    بولتے وقت ام آر آئی مشین سے لی گئیں زبان کی تصاویر اس ویڈیو میں دیکھیں!

  • آگ کی نہر ۔ ویڈیو

    آگ کی نہر ۔ ویڈیو

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶

    چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔

  • شہرت کا جنون ۔ ویڈیو

    شہرت کا جنون ۔ ویڈیو

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷

    بیلون سے کسی خاص ڈریس اور پیراشوٹ کے بغیر ایک شخص کئی ہزار فیٹ کی اونچائی سے نیچے کودتا ہے!دیکھئے اس ویڈیو میں۔

  • غزہ میں بننے والی ماہ رمضان کی خاص مٹھائی ۔ ویڈیو

    غزہ میں بننے والی ماہ رمضان کی خاص مٹھائی ۔ ویڈیو

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶

    فلسطین:زندگی کی تمام تر مشقتوں اور سختیوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری و ساری زندگی کے کچھ حسین رخ دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔غزہ میں بنتی قطائف نامی ایک مخصوص مٹھائی جسے حاصل کرنے کے لئے کبھی گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔

  • آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو

    آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹

    آتشفشاں سے نکل سمندر میں گرتا ہوا سرخ لاوا اس ویڈیو میں دیکھیں!

  • قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو

    قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰

    کبھی حیوانات بھی بشر کے ذریعے بنائے گئے قوانین کی پابندی کرنے کے قائل ہوتے ہیں۔دیکھئے اس ویڈیو میں!

  • شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو

    شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶

    ایک شاہراہ پر چند شیروں نے مل کر گاڑیوں کا راستہ روکا ہے جن میں سے ایک شیر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ایک کار کے پاس جاکر اس میں ذرا جھانک کر دیکھا جائے۔اس لئے اسکے دروازے کو اپنے دانت سے کھولنے کی کوشش بھی کرتا ہے جس کے بعد کار میں بیٹھے لوگوں کی ظاہرا روح بھی فنا ہو جاتی ہے!