• رنگوں کا جزیرہ ہرمز

    رنگوں کا جزیرہ ہرمز

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱

    ہرمز نامی جزیرہ بندر عباس سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں موجود رنگین پتھروں نے ماہرین کو مجبور کردیا کہ وہ اسے زمین شناس افراد کی جنت کا نام دیں۔ ساحل سمندر کا سکوت اور رنگوں میں دوبا ہوا یہ جزیرہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

  • بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو

    بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔

  • ایرانی کوبرا کا قاتل ڈنک ۔ ویڈیو

    ایرانی کوبرا کا قاتل ڈنک ۔ ویڈیو

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    کوبرا نامی ایرانی ہیلی کاپٹر سے فضا سے زمین پر مار کرنے والے شفق اور تاو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

  • چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو

    چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶

    صیہونیوں کے ایک اجتماع میں کہیں سے چوہا پہونچ گیا تو وہاں ایک افراتفری مچ گئی!اب اس پر کیا تبصرہ کیا جائے، صاحبان شعور خود ہی بہت سے پیغام اس ویڈیو سے لے سکتے ہیں۔

  • بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو

    بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱

    کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔

  • غلیل سے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا ! ۔ ویڈیو

    غلیل سے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا ! ۔ ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸

    گزشتہ دنوں غزہ میں جاری واپسی مارچ کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کا جاسوسی کواڈ کاپٹر اپنی غلیل سے مار گرایا۔

  • اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں

    اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷

    آجکل گرمیوں کا زور ہے کے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس شدید گرمی کے موسم میں آئیے ہم ایک کام کی چیز بناتے ہیں جو کم از کم آپ کے کمرے کی تو گرمی کم ہی کر دے گی۔

  • جب انسان اپنے قد سے بڑا کام کرتا ہے!

    جب انسان اپنے قد سے بڑا کام کرتا ہے!

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱

    جب انسان اپنی توانائی اور استعداد سے بڑھ کر کوئی کام کرتا ہے تو کچھ ایسی ہی صورتحال پیدا ہوتی ہے