SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فلسطینی مکانوں کی مسماری

  • غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے

    صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی جارحیت میں شہداء و زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تازہ رپورٹ شائع کی ہے اور اس کے مطابق شہیدوں کی تعداد سینتالیس ہزار سے بڑھ گئي ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت

    صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

  • غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ

    فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔

  • غزہ کی جنگ میں اب تک ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطین شہید ہوئے: اشرف القدرۃ

    غزہ کی جنگ میں اب تک ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطین شہید ہوئے: اشرف القدرۃ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹

    غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سو چوبیس روز کی جنگ میں ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ بے گناہ فلسطینی شہید ہوچکے ہيں

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰

    پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  •  فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ

    فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔

  • صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں

    صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱

    فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کی 256 کارروائیوں میں 272 بچوں سمیت 543 فلسطینی بے گھر ہونے کے بعد بے سروسامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
    ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
    ۲۲ minutes ago
  • بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان
  • جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
  • ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS