-
فلسطینی اسکول کی مسماری پر یورپی یونین کی صیہونی حکومت پر نکتہ چینی (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳یورپی یونین نے ناجائز صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کر دئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں نے فلسطینیوں کے 953 گھروں کو مسمار کردیا، 28 ہزار فلسطینی بے گھر: یورپی یونین
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹مقبوضہ سرزمینوں میں واقع یورپی یونین کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گذشتہ سال فلسطینیوں کے نو سو ترپن گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے مزید 80 مکانات مسمار کرنے کا اعلان کیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴عالمی برادری کی خاموشی کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غرب اردن، صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہید کا گھر مسمار کردیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی شہید، محمد الجعبری کے گھر کو مسمار کردیا۔
-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی قیدیوں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی اسیروں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مسلسل احتجاج کے باوجود غاصب صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور جابرانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے قتل اور انکے مکانات کی مسماری میں وہ ذرہ برابر بھی تأمل سے کام نہیں لیتی اور یہ اقدامات اُس کے پسندیدہ مشغلوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مغربی کنارے میں واقع یہ مکان یوسف عاصی اور یحییٰ میری دو قیدیوں کا ہے جن پر ایک غاصب صیہونی آبادکار پر فائرنگ کرنے کا الزام ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸اسرائیلی دہشتگردوں نے اپنے ظلم و جور کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کردیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی شہید ضیاء حمارشہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا کر مکمل طور پر اُسے زمیں بوس کر دیا۔ یہ شہید فلسطینیوں کے جنین کیمپ پر صیہونی درانداز کے دوران شہید ہو گیا تھا۔ دہشتگرد صیہونی ٹولہ فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔