SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Foreign Minister

  • ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کا بحران کوئی سات اکتوبر کے واقعات نہیں بلکہ گذشتہ پچہتر برسوں سے جاری صیہونی غاصبانہ قبضے، نہتے فلسطینیوں پر جارحیت، فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب اورمظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق ہیں اور ان تمام اقدامات میں برطانیہ کا کردار واضح رہا ہے۔

  • نیتن یاہو کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    نیتن یاہو کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

  • امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی

    امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    امریکہ کے ایک سیاسی جریدے نے امریکی صدر بائيڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴

    ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ کی صحافیوں سے گفتگو

    دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ کی صحافیوں سے گفتگو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےدوحہ میں اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔

  • ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زور

    ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زور

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ دینے والا ملک، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ دینے والا ملک، ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کو پناہ دیتا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں،  رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
    ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
    ۱ hour ago
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
  • غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS