-
عالمی دباؤ کےآگےامریکا جھکا،مرضیہ ہاشمی امریکی قید سے آزاد!
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱امریکی پولیس ایف بی آئی نے ایران کے پریس ٹی وی کی امریکی نژاد اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کو واشنگٹن ڈی سی کے ہوائی اڈے پر اتوار 13جنوری کوغیرقانونی طور پر گرفتار کیا پھر دنیا بھر سے آزاد منش انسانوں کے مظاہروں کے بعد بالآخرہ 11 دن کی جبری قید کے بعد امریکی حکومت انہیں آزاد کرنے پر مجبور ہوئی-
-
آئی آرآئی بی ورلڈ سرویس کے سربراه کی پریس کانفرنس
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں مظاہره، مرضیہ ہاشمی کی حراست کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست پر ہندوستانی صحافیوں کا ردعمل
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی کی حراست کے غیرقانونی ہونے پر زور
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری اور عالمی سطح پر احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف انسانی حقوق اور صحافیوں کا اجلاس
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹فوٹو گیلری
-
امریکہ نے مرضیہ ہاشمی کو رہا کردیا، آزاد منش انسانوں کو مبارکباد
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر پیمان جبلی نے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی رہائی پر دنیا کے تمام آزاد منش انسانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے مرضیہ ہاشمی کو رہا کرنے پر مجبور ہوا۔
-
مرضیہ ہاشمی کی حمایت میں آئی آر آئی بی ورلڈ سروس کے کارکنوں کا احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲۲۳ جنوری بروز بدھ آئی آر آئی بی ورلڈ سروس کے کارکنوں نے مرضیہ ہاشمی کی حمایت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری سے امریکا کا حقیقی چہرہ پھربے نقاب، ڈاکٹرجبلّی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کر کے اپنا حقیقی چہرہ دنیا والوں کو دکھا دیا۔