مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف انسانی حقوق اور صحافیوں کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342833-مرضیہ_ہاشمی_کی_گرفتاری_کے_خلاف_انسانی_حقوق_اور_صحافیوں_کا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹ Asia/Tehran
  • مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف انسانی حقوق اور صحافیوں کا اجلاس

فوٹو گیلری

پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی امریکہ میں غیر قانونی گرفتاری کے خلاف انسانی حقوق اور صحافیوں کا ایک اجلاس کل منعقد ہوا جس میں ان کی گرفتاری کے سیاسی اور قانونی پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔