-
ہندوستان: ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کئے جانے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ، یو سی سی، بل پیش کئے جانے پر ہندوستان کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان: بھیلواڑا میں مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج، نعرۂ تکبیر کے فلک شگاف نعرے + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کے خلاف راجستھان کے بھیلواڑا علاقے میں زبردست احتجاج ہوا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ تھانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرۂ تکبیر جیسے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸حکومت ہندوستان نے بی جے پی کے سینیئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو "بھارت رتن" دینے کا اعلان کیا ہے لیکن حکومت کا یہ فیصلہ مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش پٹاخہ فیکٹری آتش زدگی، مرنے والوں کی تعداد 13، پندرہ دھماکوں کے بعد شام کو ایک اور دھماکہ ہوا
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا کے بیراگڑھ علاقے میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی اور زوردار دھماکوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 200 بتائی گئی ہے۔
-
مدھیہ پردیش کی ایک پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، ساٹھ سے زيادہ زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ساٹھ سے زيادہ افراد جھلس گئے جبکہ گیارہ افراد ہلاک ہوگئے-
-
ہندوستان: اترپردیش میں عدالت نے ایک اور مذہبی مقام ہندو فریق کے حوالے کردیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے باغپت میں 50 سال سے زیادہ پرانے ایک کیس میں اے ڈی جے عدالت نے ہندو فریق کے حق میں فیصلہ سنایا ہے اور مذہبی مقام کے مالکانہ حقوق اس کو دے دیئے۔
-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
اسرائیل کو مزدوروں کی شدید کمی کا سامنا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب ہندوستان، سری لنکا اور ازبکستان سے مزدوروں کو نوکری دینا چاہتا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/04
-
ہندوستان: فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔