صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i433491-صدر_ایران_کی_شہادت_پر_ہندوستانی_وزیراعظم_کا_تعزیتی_پیغام
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran
  • صدر ایران کی شہادت پر ہندوستانی وزیراعظم کا تعزیتی پیغام