-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: شیر بستی میں آیا، 12 گھنٹے لوگوں میں گزارے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں اچانک ایک شیر آگیا اور 12 گھنٹے تک ایک دیوار پر گزار دیئے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/25
-
کورونا سے دنیا میں تشویش، ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 اور 4 نئی اموات
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا شروع کردیا ہے اور ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: "اپنی صحت کا خیال رکھیں" اتنا تو اس نے کہا، پھر اس کے بعد ۔۔۔
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔