-
ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ہندوستانی خلا بازہمانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائي اسٹیشن آئی ایس ایس لے جانے والے والے ایکزیوم اسپیس کو فنی خرابی کی وجہ ملتوی کرنا پڑگیا۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶ہندوستان کی ریاست منی پورکے دارالحکومت امپھال سمیت فساد زدہ اضلاع میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی تباہکاریوں سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار تین سو دو ہوگئی۔
-
ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی وضاحت کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔