-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد کو متنازعہ مقام تسلیم کرلیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو ’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔
-
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا ہندوستان، آسٹریلیا سے لیا ورلڈ کپ کا انتقام، کوہلی اور شمیع کا شاندار کھیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳ہندوستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں داخل ہوگیا،سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کا انتقام بھی لے لیا۔
-
ہندوستان غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ہے : ملک ارجن کھڑگے
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستان کو غلط اطلاعات اور گمراہ کن معلومات میں سرفہرست ملک قرار دیتے ہوئے مودی حکومت پر حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن اور لوگوں کی جانب سے رضا کارانہ طور پر اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان اور بیلجیئم کا انڈو پیسفک خطے میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶ہندوستان اور بیلجیئم نے ہند بحرالکاہل خطے میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہندوستان: 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹موصولہ رپورٹ کے مطاق آل انڈیا مسلم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وقف ترمیمی بل کے خلاف دس مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک با مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے کے ذریعہ مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ اس بل کو واپس لیا جائے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے اپوزیشن جماعتوں اور سول سوسائٹی سے بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ہندوستان نے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
-
ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
-
ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے جہان خسرو دوہزار پچیس صوفی میوزک فیسٹیول میں ایرانی شاعر مولانا جلال الدین اور امیر خسرو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔