SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی

    پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴

    ہندوستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس بار پریاگ راج مہاکمبھ نہ صرف بہت بڑا اور عظیم الشان ہوگا بلکہ تنوع میں اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے پورے کمبھ علاقے میں پہلی بار ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ ہوگا۔

  • منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔

  • ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت

    ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت

    Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵

    ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔

  • صد سالہ یوم پیدائش پر واجپائی کو خراج عقیدت

    صد سالہ یوم پیدائش پر واجپائی کو خراج عقیدت

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے 100 ویں یوم پیدائش پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت ہندوستانی قوم نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ہندوستان:  کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    ہندوستان: کانگریس کے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    ہندوستان میں کانگریس نے دہلی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 26 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔

  • بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ

    بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔

  •  نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

    نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲

    ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

  • مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی

    مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: راہل گاندھی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا بجٹ خراب کر دیا ہے اور حکومت کمبھ کرن کی نیند سورہی ہے۔

  • بنگلہ دیش کا ہندوستان سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

    بنگلہ دیش کا ہندوستان سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    بنگلہ دیش نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ۲۰ minutes ago
  • ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے: محمد باقر قالیباف

  • وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS