-
یوکرین کے دورے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم مودی کی بائيڈن سےٹیلی فون پر گفتگو
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نےٹیلی فونی گفتگو میں امریکی صدر جو بائيڈن کو اپنے دورۂ یوکرین اور اس یورپی ملک میں امن و استحکام کی برقراری سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم تنظیموں نے وقف ترمیمی بل مسترد کر دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ہندوستان میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں نے حکومت کے پیش کردہ وقف ترمیمی بل دو ہزار چوبیس کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: انڈین ایئرلائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ہندوستانی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی ممبئی سے آنے والی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد طیارے کی ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ہنگامی طور پر اتارلیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ پولینڈ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ لیڈی ڈاکٹر کے قتل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸سپریم کورٹ آف انڈیا نے کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے زیادتی کے بعد قتل کا از خود نوٹس لے لیا ہے اور وہ منگل کے روز اس کیس کی سماعت کرے گی۔
-
خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ہندوستان میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱کولکاتا کے ’آر جی کر میڈیکل کالج‘ میں ڈیوٹی کے دوران ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف دہلی ایمس سمیت ملک بھر کے ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔
-
ہندوستان: بعض ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۳الیکشن کمیشن نے جمعہ کو جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلیوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا، جس میں کشمیر میں تین مرحلوں میں 18 ستمبر ، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جب کہ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ریاست کی تمام سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں ریاستی اسمبلیوں کے ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد، ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات خطے کے امن و استحکام میں اہم کردار کے حامل ہیں۔