SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

International Court of Justice

  • یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔

  • سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع

    سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵

    سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا

    بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰

    صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔

  • بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں بیلجیم کی انٹری

    بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں بیلجیم کی انٹری

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں بیلجیم بھی باقاعدہ شامل ہوگیا ہے۔

  • ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات  مہذب اصولوں کی

    ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷

    اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔

  • ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت

    ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷

    عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا

    بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔

  • فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔

خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS